پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت 68 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا
کراچی (آئی این پی) پاکستان نے 68 بھارتی ماہی گیروںکو رہا کردیا ان ماہی گیروں کو لانڈھی جیل سے رہا کیا گیا‘ ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ اتوار کو کراچی کی لانڈھی جیل سے 68 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا گیا۔ یہ بھارتی ماہی گیر کینٹ سٹیشن سے لاہور کو روانہ ہونگے۔ ماہی گیروں کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
بھارتی ماہی گیر