• news

مصری عدالت نے اسلام مخالف پروگرام آن ایئر ہونے سے روک دیا

قاہرہ ( اے ایف پی) مصری عدالت نے اسلام مخالف ٹی وی پروگرام کو آن ایئر ہونے سے روک دیا ہے، جامعہ الازہر کے مفتی اعظم احمد الاطیب نے متعلقہ اتھارٹیز کو آگاہ کیا متنازعہ دانشور اور اصلاح پسند بہتری پر پروگرام پیش کرنا چاہتے ہیں، انکاریکارڈ مجر مانہ ہے، مذہب کی توہین پر 2016میں جیل کی ہوا بھی کھانا پڑی۔صدارتی معافی پر انکی خلاصی ہوئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن