• news

ضابطہ کی کارروائی پوری نہ ہونے پر امریکی خاتون وطن نہ جاسکی، ائرپورٹ سے واپس

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھانہ نیو ٹائون پولیس کی غفلت سے بینظیر بھٹو انٹرنیشنل ائرپورٹ پر امریکی خاتون واپس روانہ نہ ہوسکی تفتیشی افسر کے ائرپورٹ پر تاخیر سے پہنچنے کے باعث ضابطے کی کارروائی نہ ہونے پر الزبتھ طیارے میں سوار نہ ہوسکی جسے پولیس نے سکستھ روڈ کے ہوٹل کے مالک کی درخواست پر حراست میں لیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن