• news

پی آئی اے کی آخری پرواز پاکستانی شہری کی میت نیویارک چھوڑ آئی

ساہیوال (نوائے وقت رپورٹ) پی آئی اے کی نیو پارک سے آنے والی آخری پرواز پاکستانی شہری کی میت وہیں چھوڑ آئی۔ متوفی کے ورثاء نے قومی ائر لائن کے خلاف ساہیوال میں احتجاج کیا اور مطالبہ کیا کہ میت کو واپس پاکستان لانے کا متبادل انتظام کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن