بھارت : سکیورٹی خطرے کے باعث ممبئی سے نئی دہلی جانے والی پرواز کا رخ موڑ دیا گیا
نئی دہلی (آن لائن) بھارت کے 122 مسافروں پر مشتمل طیارے دھمکی آمیز کال پر اپنی پرواز کا رخ موڑ دیا۔ پائلٹ نے سکیورٹی خدشے کے باعث احمد آباد میں ہنگامی لینڈنگ کی جبکہ تمام مسافر محفوظ رہے ۔