چینی کمیونسٹ پارٹی نے صدر شی جن پنگ کو مائوزے تنگ کے برابر عظیم رہنما قرار دیدیا
بیجنگ( اے ایف پی) چین کی حکمران کمیونسٹ پارٹی کے مائرزے تنگ کے برابر صدر شی جنگ پنگ کو عزت وقار سے نوازتے ہوئے انہیں عظیم رہنما قرار دیدیا ہے۔ اب انکے نظریات فکر کو سلیبس میں شامل کر کے یونیورسٹیز میں پڑھایا جائیگا،ریاستی اخبار ہنان نے رپورٹ دی یہ پارٹی کی بڑی اچیومنٹ ہے۔