دوسروں کی کامیابی کو سراہتی ہوں: بشریٰ انصاری
لاہور (شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ موجودہ مقام اپنی بھرپور محنت سے حاصل کیا، دوسروں کی کامیابی پر نہ صرف خوش ہوتی ہوں بلکہ ان کے کام کو سراہتی بھی ہوں۔ آج کل پڑھے لکھے لڑکے اور لڑکیاں آرہے ہیں جو خوش آئند بات ہے۔اداکار جاوید کوڈو صحت یاب‘ ہسپتال سے ڈسچارج