حکومت کی کبڈی پر توجہ نہیں، جرائم کی شرح بڑھنے لگی: امجد شبیر خان
قلعہ دیدار سنگھ ( نامہ نگار ) پنجاب کبڈی کلب حافظ آبادکے صدرامجد شبیر خان نے کہا کہ نوجوان نسل کے لیے کھیلوں کے میدان پر حکومت کی توجہ نہ ہے جس کی وجہ سے نوجوان نسل نشے و دیگر منفی سرگرمیوں میں پھنس رہے ہیں اور جرائم کی شرح بڑھنے کی وجہ بھی یہی ہے۔