• news

عبدالقوی کا عمران خان سے قریبی تعلق ہے: دی ٹائمز

لندن (نوائے وقت رپورٹ) برطانوی اخبار دی ٹائمز کا کہنا ہے کہ قندیل بلوچ قتل کیس میں گرفتار مفتی عبدالقوی کا پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان سے قریبی تعلق ہے۔ عبدالقوی پی ٹی آئی کی مذہبی امور کمیٹی کے رکن تھے۔ قندیل بلوچ کے لواحقین نے عبدالقوی پر قتل میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن