• news

تیونس میں پارلیمنٹ کے سامنے چاقو سے 2 پولیس اہلکاروں پر حملہ، ایک شدید زخمی جہاد کررہا ہوں: حملہ آور

تیونس (اے ایف پی) سخت گیر نظریات کے حامل اسلام پسند نوجوان نے چاقو سے پارلیمنٹ کے سامنے 2 پولیس اہلکاروں پر حملہ کر دیا۔ ایک شدید زخمی ہوگیا، پارلیمنٹ کے سامنے واقعہ پیش آیا ہے ایک کی پیشانی اور دوسری کی گردن پر زخم آئے۔ ایک شدید زخمی ہے۔ حملہ آور کو گرفتار کرکے پولیس سٹیشن منتقل کردیاگیا۔ اقبالی بیان میں حملہ آور نے کہا میں جہاد کرنا چاہتا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن