• news

روس : طالبعلم نے بلیو وہیل طرز کی آن لائن گیم کا ٹاسک پورا کرنے کیلئے کلاس روم میں لیکچرار کا آری سے گلا کاٹ دیا

ماسکو(آئی این پی )روسی طالبعلم نے بلیو وہیل طرز کی آن لائن گیم کا ٹاسک پورا کرنے کے لیے لیکچرارکو کلاس روم میں قتل کر دیا ۔ اینڈرے نامی روسی طالبعلم نے بلیو وہیل طرز کی آن لائن گیم کا 50واں ٹاسک پورا کرنیکے لیے انتہائی قدم اٹھا لیا ۔اینڈرے نے پہلے تو سیلفی لی اور پھر اسی لیکچرار کے گلے کو آری سے کاٹ دیا۔

ای پیپر-دی نیشن