• news

مستقبل میں انسان اپنا ریپلیکا بنا سکتا ہے، مصنوعی ذہانت کے ماہر سٹیفن ہاکنگ نے دعویٰ کردیا

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے مشہور ماہر سٹیفن ہاکنگ نے دعویٰ کیا ہے کہ مستقبل میں مصنوعی ذہانت انسانوں کی جگہ لے گی۔ انسان کمپیوٹر وائرس بنا سکتا ہے تو کوئی انسان کی طرح کا ریپلیکا بھی بنا سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن