تحفظات اور معاہدات
کمزور فریق کی جانب سے امن وصلح کی پیشکش کا مطلب ہمیشہ کمزوری کا اعتراف اور جارحیت کو حملہ کرنے کی ترغیب ہوتا ہے۔ تمام تحفظات اور معاہدات، اگر ان کی پشت پر طاقت نہ ہو محض کاغذ کے پرزے ہوتے ہیں۔ سیاست کا مطلب انصاف کے نعروںیا رواداری یا خیرسگالی کی چیخ وپکار پر بھروسہ کرنا نہیں ہے‘ سیاست کا مطلب ہے طاقت اور صرف طاقت۔
(اجلاس مسلم لیگ لکھنؤ۔ 15اکتوبر 1937ئ)