• news

ایک دوسرے کا مخالف

فکر اوروجدان کو اساسی طور پر ایک دوسرے کا مخالف سمجھنے کی کوئی وجہ معلوم نہیں ہوتی کیونکہ ان دونوں کا سرچشمہ ایک ہی ہے۔ عقل حقیقت کاملہ کا جزوی طور پر ادراک کرتی ہے لیکن وجدان مکمل طور پر اسے اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔

(خطبہ ’’علم اور مذہبی واردات سے مشاہدات‘‘سے اقتباس)

فرمان اقبال

فرمان اقبال

ای پیپر-دی نیشن