سونامی سے آگاہی کا دن آج منایا جائیگا
احمد یار (صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونامی سے آگاہی کا دن آج 5 نومبر بروز اتوار کو منایا جائیگا۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقاد پذیر ہوں گے جس کا مقصد سونامی کے نقصانات سے بچائو کیلئے آگاہی پیدا کرنا اور احتیاطی تدابیر کا تبادلہ کرنا ہے۔