• news

خیرپور: پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

خیرپور (نوائے وقت رپورٹ) خیرپور کے علاقے کیٹی ممتاز بھٹو میں پرانی دشمنی پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ دونوں گروپوں میں عرصہ دراز سے تنازعہ چلا آرہا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن