• news

راولپنڈی: نجی ہائوسنگ سکیم کی زیر تعمیر عمارت گر گئی، 2 مزدور جاں بحق، ایک زخمی

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی کے علاقے روات میں نجی ہائوسنگ سوسائٹی کی زیر تعمیر عمارت گر گئی۔ دو مزدور عمارت کے ملبے تلے دب کر جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ نعشوں اور زخمی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن