صومالیہ : الشباب کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملوں میں متعدد دہشت گرد ہلاک
واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی فوج کی افریقی کمان نے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ صومالیہ میں دہشت گرد گروپ الشباب کے خلاف دو فضائی کارروائیوں میں متعدد دہشت گردہلاک ہوگئے ہیں ۔ دفاعی حکام نے بتایا کہ شمالی صومالیہ میں داعش کے ٹھکانوں پر امریکی فضائی کارروائی کی گئی۔