• news

کاتالونیا کے معزول صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری اپنے حقوق کی جنگ برسلز سے لڑوں گا : کارلس

میڈرڈ(آئی این پی)سپین کی حکومت اور یورپی یونین نے خود مختار علاقے کاتالونیا کے معزول صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جبکہ کارلس کا کہناہے کہ وہ اپنے حقوق کی جنگ برسلز سے لڑیں گے۔ معزول صدرکارلس پوجمان کے وارنٹ گرفتاری جمعے کے روز جاری کئے جبکہ آج یورپی یونین نے بھی سپین کو رکن ملک ہونے کے معاہدے کے تحت پوجمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔

ای پیپر-دی نیشن