• news

بھارت: تقریب کے دوران بھگڈر مچنے سے 3 افراد ہلاک ‘ 10 زخمی

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی ریاست بہار میں ایک مذہبی تقریب کے دوران بھگڈر مچنے سے تین افراد ہلاک جبکہ دس زخمی ہو گئے ۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق بہار کے ضلع بیگواساوائی میں ایک مذہبی تقریب کے دوران اچانک بھگڈر مچ گئی جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہلاک جبکہ دس زخمی ہو گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن