مدھیہ پردیش: ٹیچر نے پیسے چوری کر نے کے مبینہ الزام پر دو لڑکیوں کو برہنہ کر دیا
نئی دہلی (این این آئی) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں اسکول ٹیچر نے پیسے چوری کرنے کے مبینہ الزام پر 2 لڑکیوں کو برہنہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ڈاموہ کے ایک اسکول میں پیش آیا جہاں تلاشی لینے کے بہانے ٹیچر نے بھری میں کلاس میں 2 لڑکیوں کو برہنہ کردیا۔