• news

احتساب کے نام پر نوازشریف سے سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے: پیر اشرف رسول

فیروز والہ (نامہ نگار ) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن پنجاب اسمبلی پیر محمد اشرف رسول نے کہا کہ احتساب کے نام پر نوازشریف سے سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے شریف خاندان دلیری سے عدالتوں کا سامنا کر رہا ہے اندرونی و بیرونی سازشوں کے باوجود نواز لیگ کو توڑنے کی تمام کوششیں دم توڑ گئیں ہیں نواز شریف کی ہی قیادت میں 2018کے الیکشن میں پورے پاکستان میں کلین سویپ کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن