• news

بزرگان دین کے مزارات رشد و ہدایات کا مرکز ہیں: ڈاکٹر عبدالصمد شکوری

لاہور (پ ر) ڈاکٹر عبدالصمد شکوری نے کہا ہے کہ حضرت علی ہجویریؒ فرماتے ہیں انسان کی کامیابی شریعت کی تابع فرمانی میں ہے۔ ان بزرگان دین کے مزارات پر سلام دعا و نوافل و درود شریف کی کثرت سے ایصال ثواب کرنا چاہئیے۔ بزرگان دین کے مزارات رشد و ہدایت اور روحانیت کے مراکز ہیں۔ یہاں سے روحانیت کی دولت انہیں ملے گی جو انکے اس ارشاد پر عمل پیرا ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن