اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oخشکی اور تری میں لوگوں کی بداعمالیوں کے باعث فساد پھیل گیا، اس لئے کہ ان کے بعض کرتوتوں کا پھل اللہ تعالیٰ چکھا دے بہت ممکن ہے کہ وہ باز آ جائیںO زمین میں چل پھر کر دیکھو تو سہی کہ اگلوں کا انجام کیا ہوا جن میں اکثر لوگ مشرک تھےO پس آپ اپنا رخ اس سچے اور سیدھے دین کی طرف ہی رکھیں… جاری
سورۃالروم(آیت42,41)