کوٹ لکھپت پولیس کی کارروائی 45 ملزم گرفتار،چرس، شراب اور اسلحہ برآمد
لاہور (سٹاف رپورٹر) کوٹ لکھپت پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاﺅن کر تے ہوئے 45سے زائد ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے لاکھو ں روپے مالیت کی چرس، سینکڑوں لٹر زہریلی شراب،1عدد رائفل، 20گولیاں اورداﺅ پر لگی ہزاروں روپے نقدی برآمد کر لی۔