• news

ٹریٹ پولو کپ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)ٹریٹ پولو کپ کے پہلے میچ میں دیواز اوون کی ٹیم نے ٹیرا انرجی کی ٹیم کو 8-2 سے ہرا دیا۔ ثاقب خان خاکوانی نے چھ گول کیے۔ دوسرے میچ میں ارٹیما میڈیکل اور بی بی جے پائپ کے درمیان 9-9 تھا مگر ارٹیما میڈیکل کی ٹیم کو آدھے گول ہینڈی کیپ ایڈواٹیج حاصل تھا جس کی وجہ سے وہ یہ میچ جیت گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن