• news

ملتان میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کو دھمکیاں ملزم ایک برس تک ہر ماہ 3روز ٹریفک قوانین کی آگاہی فراہم کرے: عدالت، 50ہزار جرمانہ

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) انسداد پولیو مہم میں خاتون ہیلتھ ورکر سے ملتان میں بد تمیزی کیس کی سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ پرویز خان نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سزا دی کہ مجرم ایک سال تک ہر ماہ 3روز ٹریفک قوانین کی آگاہی فراہم کرے، مجرم کو ایک سال تک سزا اور 50ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ نوجوان نے انسداد پولیو مہم میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کو دھمکیاں دیں تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن