• news

ایشین بزنس ایسوسی ایشن کے چیئرمین اختر وحید کی طرف سے ایوارڈ 2018 ء کی لانچنگ تقریب

مانچسٹر (نمائندہ خصوصی) ایشین بزنس ایسوسی مایشن کے چیئرمین اختر وحید کی طرف سے پاکستانی ایوارڈز 2018ء کی لانچنگ کی پروقار تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ تقریب کا آغاز ڈاکٹر یونس پرویز کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا۔

ای پیپر-دی نیشن