عمران کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کرنے والے اکبر ایس بابر کو تحریک انصاف نے ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا
اسلام آباد (آئی این پی) تحریک انصاف نے عمران خان کیخلاف الیکشن کمشن میں فارن فنڈنگ کیس کرنے والے اکبر ایس بابر کیخلاف ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا۔ سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنے پر تحریک انصاف نے اکبر ایس بابر کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کر لیا اوراکبر ایس بابر کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا، نوٹس میں سماجی میڈیا پر ڈالا گیا مواد فوری ہٹانے اور 14 روز میں معافی مانگنے کا بھی مطالبہ کیا گیا ہے۔
نوٹس