.بھارت: 71 سالہ راہبہ سے زیادتی کے الزام میں بنگلہ دیشی شہری کو عمر قید
کلکتہ (اے ایف پی) بھارتی شہر کلکتہ میں 71سالہ راہبہ کے ساتھ ریپ کے الزام میں بنگلہ دیشی شہری نذر الاسلام کو عمر قید کا حکم سنایا گیا۔ مارچ 2015ء میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزم نے راہبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا‘ دیگر 5ساتھیوں کو 10برس قید کا حکم سنایا گیا۔