• news

.دو بلدیاتی افسروں کا سلمان مجاہد بلوچ کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

کراچی(سٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ کے خط میں شامل دو بلدیہ افسران نے اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے سلمان مجاہد کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن