• news

پشاور ریپڈ ٹرانزٹ صوبے کا میگا سکینڈل ہے : ضیااللہ آفریدی

پشاور (نوائے وقت نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما ضیااللہ آفریدی نے کہا ہے پشاور ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ خیبر پی کے کا میگا سکینڈل ہے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضیااللہ آفریدی کا کہنا تھا عمران خان اور وزیراعلیٰ خیبر پی کے عوام کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن