• news

مشال قتل کیس، سماعت 11نومبر تک ملتوی مزیددو گواہوں کے بیانات ریکارڈ

ہری پور(آن لائن)مردان یونویرسٹی کے طالب علم مشال خان قتل کیس سماعت 11نومبر تک ملتوی مزیددو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کر لیے گے گواہوں کے تعداد47 ہو گئی بیان قلمبند کیے جانے والوں میں ڈی ایس پی ایک فوٹو گرافر بھی شامل مشال خان قتل کیس آخری مراحل میں داخل ہو گیا ہے اور ایک ماہ کے دوران فیصلہ متوقع ہے۔

ای پیپر-دی نیشن