• news

مسلم لیگ مزدوروں کی اصل خیر خواہ ‘موجودہ حکمرانوں نے جینا مشکل کر دیا: چودھری شافع حسین

لاہور (پ ر) مسلم لیگ کے مرکزی رہنما اور صدر پاکستان کبڈی فیڈریشن چودھری شافع حسین نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ مزدوروں کی اصل خیر خواہ ہے اپنے دور میں بے مثال اور انقلابی اقدامات کئے جبکہ موجودہ حکمرانوں نے ان کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ وہ مسلم لیگ لیبر ونگ پنجاب کے جنرل سیکرٹری چودھری محمد اشرف نے نمائندہ وفد سے گفتگو کر رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن