• news

علامہ نیاز نقوی کا وزیر اعظم کے نام خط، کوئٹہ میں پھنسے عازمین زیارت کو کربلا بھجوانے کا مطالبہ

لاہور (صباح نیوز) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان اور ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ سید نیاز حسین نقوی نے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے کوئٹہ میں پھنسے تین ہزار عازمین زیارت کو کربلا پہنچانے کے انتظامات کئے جائیں۔

ای پیپر-دی نیشن