• news

نئی دہلی: رینجرز اور بی ایس ایف حکام کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان رینجرز اور بی ایس ایف حکام کے نئی دہلی میں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے ڈی جی رینجرز سندھ کی قیادت میں پاکستانی وفد نے ششماہی اجلاس میں شرکت کی۔ وفد میں پاکستانی وزارت داخلہ اور اے این ایف کے حکام بھی شریک تھے۔
مذاکرات

ای پیپر-دی نیشن