وزارت ہا¶سنگ کے گریڈ 5 تک کے ملازمین کی ہا¶س سیلنگ کٹوتی کو استثنیٰ دیدیا گیا
اسلام آباد(خبر نگار) وفاقی محتسب کے حکم پروزارت ہاوسنگ اےنڈ ورکس نے گرےڈ پانچ تک کے وفاقی ملازمےن کی پانچ فےصد ہاوس سےلنگ کٹوتی کو استثنیٰ دے دےا ہے ۔ اس سلسلے مےں جمعرات کو نوٹےفےکےشن جاری کرتے ہوئے اس مےں واضح کےا گےا ہے کہ ےہ استثنیٰ ان ملازمےن کو دےا گےا ہے جنھےں ےکم جولائی 2017سے سرکاری رہائشےں الاٹ کی گئی ہےں۔
ملازمین کٹوتی