• news

”سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئیں دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر“ وزیراعلیٰ نے اقبال کے اشعار پڑھے

لاہور (خصوصی رپورٹ) وزےراعلیٰ شہبازشرےف نے ےوم اقبال کے موقع پر علامہ اقبالؒ کے مزار پر حاضری دےنے کے بعد مےڈےا سے گفتگو کے دوران علامہ اقبالؒ کے اشعار پڑھے۔ وزےراعلیٰ نے کہا کہ ہمیں اس بات کا جائزہ لینا چاہئے کہ ہم نے پاکستان کے حالات درست کرنے کے لئے 70 برس کے دوران کیا عملی اقدامات کئے ہیں اور اقبالؒ کے فلسفے اور افکار پر کتنا عمل کیا ہے۔ قوم کی تقدیر بدلنے کیلئے کیا تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے یہ شعر پڑھا:
سجدوں سے تیرے کیا ہوا صدیاں گزر گئیں
دنیا تیری بدل دے وہ سجدہ تلاش کر
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے
وزیراعلیٰ اشعار

ای پیپر-دی نیشن