• news

بھارت:16سالہ طالبعلم نے ا متحانات ملتوی کرانے کیلئے ساتھی کا قتل کردیا

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں 16 سالہ طالب علم نے امتحانات ملتوی ہونے کی امید پر سکول کے ساتھی کو مبینہ طور پر قتل کردیا۔تفتیش کاروں نے کہا کہ طالب علم نے اپنے 7 سالہ ساتھی کا قتل اس کا گلا کاٹ کر کیا۔

ای پیپر-دی نیشن