• news

34برس قبل سکاٹ لینڈ میں مسلمان نوجوان کو قتل کرنیوالا بھارتی باشدہ جرمنی کے ائرپورٹ سے گرفتار

برلن( اے ایف پی) جرمنی میں فرنیکفرٹ ائر پورٹ پر ایک 51سالہ بھارتی باشندے کو 1993میں سکاٹ لینڈ میں 36سالہ مسلمان نوجوان انصار شاہ کے قتل کے الزام پر حراست میں لے لیا ہے، ملزم نئی دہلی سے آیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن