• news

بارک اوباما جیوری کی ڈیوٹی پر پہنچ گئے‘ 17 ڈالر یومیہ معاوضہ ملے گا

واشنگٹن/شکاگو(اے این این) سابق امریکی صدر باراک اوباما جیوری ڈیوٹی پر پہنچ گئے، شکاگو کی عدالت میں حاضری دی، ان کے اقدام کو جج نے بھی سراہا۔دنیا کی بڑی طاقت امریکہ کے سابق صدر نے صرف 17 ڈالر معاوضے والی عدالتی نوکری کے لئے خود کو پیش کرکے مثال قائم کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن