• news
  • image

جمہوریہ ترکی کے بانی مصطفی کمال اتاترک کی 79 ویں برسی منائی گئی

استنبول (اے پی پی) جمہوریہ ترکی کے بانی مصطفی کمال اتاترک کی79ویں برسی پوری عقیدت و احترام سے منائی گئی۔ ترک میڈیا کے مطابق اتاترک کی برسی کے موقع پر صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ غازی مصطفی کمال کی حاصل کی ہوئی آزادی کی حفاظت کرنے اور ملک کو جدید خطوط پر استوار کرنے کی ضرورت ہے۔ 

epaper

ای پیپر-دی نیشن