• news

فاسٹ بائولر محمد عامر نیشنل ٹی ٹونٹی کے میچ کے دوران گھٹنے پر گیند لگنے سے زخمی

لاہور(نمائندہ سپورٹس) نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی روز محمد عامر آل راؤنڈر عامر یامین کا زوردار شاٹ گھٹنے پر لگنے سے زخمی ہو گئے۔ فاسٹ باؤلر درد سے کراہتے ہوئے پچ پر گر گئے جنہیں طبی امداد کے لئے میدان سے باہر لے جایا گیا۔امکان ہے کہ وہ جلد فٹ ہو کر ٹورنا منٹ کھیلیں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن