• news

پرویز خٹک کا محکمہ ماحولیات، جنگلات کی اراضی پر پن بجلی گھروں، سیاحتی منصوبوں کی اجازت دینے سے اتفاق

پشاور(بیورو رپورٹ) وزیر اعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک نے محکمہ ماحولیات و جنگلات کی اراضی پر پن بجلی گھروں اور سیاحتی منصوبوں کی اجازت دینے سے اصولی اتفاق کیا ہے تاہم واضح کیا ہے کہ یہ منصوبہ ہر لحاظ سے ماحول دوست ہونے چاہئیں۔ انہوں نے ایسے منصوبوں کے منافع میں محکمہ ماحولیات کو بھی 10 فیصدحصہ دینے کی سفارش سے اتفاق کیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن