• news

.امریکی عدالت کا تربوز خریدتے گر کر زخمی ہونیوالے سابق فوجی کو 75 لاکھ ڈالر معاوضہ دینے کا حکم

واشنگٹن (بی بی سی) امریکہ میں ایک عدالت نے وال مارٹ میں خریداری کے دوران زخمی ہونے والے شخص کو 75 لاکھ ڈالر معاوضہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہینری والکر نامی 59 سالہ شخص والمارٹ میں تربوز لینے کیلئے آگے بڑھا تو اسکا پاؤں تربوزوں کے نیچے رکھے لکڑی کے فریم میں پھنس گیا جس کی وجے سے وہ گر پڑا۔ گرنے سے اسکے ایک پیر اور کوہلے میں فریکچر ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن