• news

.سعودی عرب میں بنگلہ دیشی کے قتل پر2 بھارتیوں کے سر قلم

ریاض(آن لائن) سعودی عرب میں بنگلہ دیشی کے قتل پر2 بھارتیوںکے سر قلم کردیئے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شہر ریاض کے مقامی حکام نے بنگلہ دیشی شہری بابل حسین جبار کو وحشیانہ انداز میں قتل کرنے والے 2شہریوں کمار بشگر اور لیاقت علی خان رحمان کے سرقلم کر دیئے۔

ای پیپر-دی نیشن