کوئٹہ: محکمہ صحت کی کارروائی جعلی ادویات اور مختلف اقسام کی کریمیں برآمد ہونے پر گودام سیل
کوئٹہ (بیورو رپورٹ) ہفتے کے روز کوئٹہ کے علاقے یٹ روڈ پر محکمہ صحت کے افسروں نے گودام پر چھاپہ مارکر بھاری مقدار میں جعلی ادویات اور مختلف قسم کی کریم اور غیر ملکی ادویات قبضے میں لیکر گودام کو سیل کردیا۔