• news

چینی نیشنل کانگریس کی دستاویزات فروخت کیلئے پیش

بیجنگ (آئی این پی)چینی کمیونسٹ پارٹی کی 19ویں نیشنل کانگریس کے اجلاس میں جن دستاویزات کی منظوری دی گئی تھی ، وہ دستاویزات اور کتابیں فروخت کیلئے دستیاب ہیں ، اب تک ان دستاویزات اور کتابوں کی 71.7ملین کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں ۔یاد رہے کہ ان میں وہ دستاویزات بھی شامل ہیں جو کانگریس کے افتتاحی اجلاس میں تقسیم کی گئی تھیں ،ان میں چینی کمیونسٹ پارٹی کا نظرثانی شدہ آئین کیو اینڈ اے رپورٹس سے متعلق اور چینی کمیونسٹ پارٹی کے آئین سے متعلق معلومات بھی شامل ہیں، یہ تمام دستاویزات سرکاری اہلکاروں اور عوام کیلئے مطالعے کیلئے مرتب کی گئی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن