بھوجہ ائر لائن کے مالک کیخلاف 5 سال بعد مقدمہ درج‘ایف آئی آر میں قتل سمیت دیگر دفعات شامل
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) بھوجہ ائر لائن کے مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر میں قتل سمیت دیگر دفعات عائد کی گئی ہیں مقدمہ 5 سال پہلے بھوجہ ائر لائن کے طیارے کے حادثے کی شکار خاتون کے بیٹے نے درج کرایا ہے۔ کراچی کے عابد رحمان نے تھانہ لوہی بھیر اسلام آباد میں مقدمہ درج کرایا۔ حادثے میں 127 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔
بھوجہ ائر لائن