• news

عالمی بلائنڈ کرکٹ کلب قومی کرکٹرز کا انتخاب 22نومبر کو ہو گا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) نیشنل بینک ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے17کھلاڑیوں کا پانچویںعالمی بلائنڈ کرکٹ کپ کے لئے22 نومبر کو انتخاب کیا جائے گا جس کے بعد انہیں حتمی منظوری کے لئے پاکستان بلائنڈ کٹ کونسل کے چیئرمین کو بھیجوایا جائے گا۔ پاکستان بلائنڈ کٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ کے مطابق پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ڈومیسٹک نیشنل بینک ٹی ٹونٹی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ16سے 22نومبر تک ملتان اور بہاولپور میں کھیلا جائے ۔ ایونٹ میں ملک بھر سے 12ٹیمیں حصہ لیں گی ۔

ای پیپر-دی نیشن